کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
oنگاہیں نیچی ہوں گی اور ان پر ذلت وخواری چھارہی ہوگی،حالانکہ یہ سجدے کیلئے (اس وقت بھی)بلائے جاتے تھے جبکہ صحیح سالم تھےoپس مجھے اور اس کلام کوجھٹلانے والے کو چھوڑ دے،ہم انہیں اس طرح آہستہ آہستہ کھینچیں گے کہ انہیں معلوم بھی نہ ہوگاoاور میں نہیں ڈھیل دوں گا،بیشک میری تدبیر بڑی مضبوط ہےo
سورۃ القلم(آیت: 43تا45)