• news

لاہور ٹائیگر کرکٹ کلب نے رنگ محل کرکٹ کلب کو 3 وکٹ سے شکست دی

لاہور (پ ر) ماڈل ٹاؤن وائٹ کرکٹ گراؤنڈ میں پہلے کھیلتے ہوئے رنگ محل کرکٹ کلب نے 35 اوورز میں 270 سکور کیا۔ جواب میں لاہور ٹائیگر کرکٹ کلب نے مطلوبہ ٹارگٹ 33 اوورز میں مکمل کیا۔ عاطف شاہ نے 22 گیند پر 51 رنز بنائے اور مین آف دی میچ پائے۔

ای پیپر-دی نیشن