• news

نیب کے کسی افسر یا اہلکار نے نوازشریف کو خون نہیں دیا ، انسانی ہمدردی کی بنیاد پر فراہمی میں مدد کی : نیب

اسلام آباد (این این آئی) قومی احتساب بیورو نے بعض میڈیا رپورٹس جن میں کہا گیا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور کے بیٹے نے نواز شریف کو خون دیا ہے جو کہ حقائق کے منافی ہے۔ ڈی جی نیب لاہور کے بیٹے اور نیب کے کسی افسر/ اہلکار نے نواز شریف کو خون نہیں دیا بلکہ نیب نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر مطلوبہ خون کی فراہمی میں ان کی مدد کی۔

ای پیپر-دی نیشن