• news

معاہدے کی پاسداری کے ساتھ جے یو آئی جتنے دن چاہے بیٹھے: اسد عمر

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) رہنما پی ٹی آئی اسد عمر نے کہا کہ جے یو آئی والے معاہدے کی پاسداری کریں۔ پھر یہ جتنے دن چاہیں بیٹھیں۔ وزیراعظم نے پارٹی رہنمائوں کو غیر ذمہ دارانہ بیانات دینے سے منع کیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن