وزیراعظم سٹیزن پورٹل کی نادرا کو 12836 شکایات موصول، 12601 نمٹا دیں
اسلام آباد (نیوز رپورٹر) وزیراعظم سٹیزن پورٹل کے ذریعے نادرا کو اب تک 12836 شکایات موصول ہوئیں جن میں سے نادرا انتظامیہ نے 12601 شکایات کو نمٹا دیا۔ شکایات نمٹانے کے حوالے سے نادرا کی کارکردگی %98 رہی۔