• news

جج ویڈیو سکینڈل، ناصر بٹ کی پاکستانی ہائی کمشن لندن کیخلاف درخواست مسترد، حکم امتناعی میں 4 نومبر تک توسیع

اسلام آباد (وقائع نگار) جج ویڈیو سکینڈل کے مرکزی ملزم ناصر بٹ کی پاکستانی ہائی کمیشن لندن کیخلاف درخواست مسترد کردی ہے ۔دریں اثناء اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج ویڈیو کیس میں کارروائی پر حکم امتناع میں 4 نومبر تک توسیع کر دی ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن