• news

انسداد ڈینگی کیلئے مشترکہ کوششوں کے نتائج حوصلہ افزا ہیں: ظفر مرزا

اسلام آباد(آئی یان پی ) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا کہ انسداد ڈینگی کیلئے مشترکہ کوششوں کے نتائج حوصلہ افزا ہیں،رسپانس ٹیمیں جذبے کیساتھ کام کریں، انسداد ڈینگی کی منصوبہ بندی پرقومی پالیسی تشکیل دی جارہی ہے۔ ڈاکٹر ظفر مرزا کی زیر صدارت انسداد ڈینگی سے متعلق اجلاس کا انعقاد ہوا جس میں سیکریٹری ہیلتھ، جڑواں شہروں کی انتطامیہ، ہسپتالوں کے سربراہان شریک ہوئے۔

ای پیپر-دی نیشن