• news

صدر علوی کی تین روزہ دورے پر لاہور آمد

لاہور (این این آئی) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی تین روزہ دورہ پر لاہور پہنچ گئے۔ لاہور آمد پر گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور اور دیگر نے ان کا استقبال کیا۔ صدر مملکت سے گورنر ہائوس لاہور میں گورنر پنجاب چوبدری محمد سرور نے ملاقات کر کے مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ صدر مملکت لاہور میں قیام کے دوران مختلف تقریبات میں بطور مہمان خصوصی شریک ہوں گے۔

ای پیپر-دی نیشن