• news

غزہ سرحد پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، شیلنگ، متعدد فلسطینی زخمی

غزہ (سنہوا+ صباح نیوز) اسرائیلی سرحد کے قریب غزہ میں صہیونی فوجیوں کی فائرنگ اور جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مظاہرین نے پرچم تھام کر اسرائیلی فوجیوں پر پتھرائو کیا جواب میں مظاہرین پر شیلنگ، ربڑ کی گولیاں چلادیں، تنظیم انسانی حقوق کے ترجمان نے کہا فلسطینی قیدیوں کو وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنانا سنگین جرم ہے، یہودی آباد کار پھر مسجد اقصیٰ میں داخل بیحرمتی کی۔

ای پیپر-دی نیشن