گھریلو ناچاقی پر خاتون کا اقدام خودکشی گرم پانی گرنے سے 5 سالہ بچی جھلس گئی
فیروزوالہ (نامہ نگار )جی ٹی روڈ کی آبادی کالا شاہ کاکو میں جواں ساں خاتون (ع)نے گھریلو ناچاقی پر گندم میں رکھنے والی زہریلی گولیاں کھا لیں جس سے اسکی حالت غیر ہوگئی جس کو طبی امداد کیلئے ہسپتال داخل کرادیا گیا علاوہ ازیں شاہدرہ میں گرم پانی گرنے سے پانچ سالہ بچی جھلس گئی جسے طبی امدادکیلئے ہسپتال داخل کرادیا گیا ۔