کپڑوںمیں آگ لگنے سے نوجوان جھلس کر جاں بحق
فیروزوالہ (نامہ نگار )لاہور روڈ کی آبادی رضا آباد میںکپڑوںمیں آگ لگنے سے نوجوان جھلس کر جاں بحق ہو گیا بتایا گیا ہے کہ 18سالہ نوجوان اسدعلی اپنے دوستوں کے ہمراہ فیکٹری سے گھر آرہا تھا کہ راستے میں فیکٹری کے قریب خام مال کو آگ لگی ہوئی تھی جس سے وہ آگ کی زد میں آکر جھلس گیا جسے زخمی حالت میں طبی امداد کیلئے ہسپتال لایا گیا یہاں پر وہ دم توڑ گیا۔