• news

انتخابی قانون کی خلاف ورزی‘ جاپان کے وزیر انصاف بھی مستعفی ہو گئے

ٹوکیو (اے پی پی) جاپان کے وزیر انصاف کاتسْو یْوکی کاوائی اپنے عہدے سے مستعفی ہو گئے ہیں۔ جاپان کی وزیر انصاف ایک ہفتے میں مستعفی ہونے والے کابینہ کے دوسرے وزیر ہیں۔ایک ہفت روزہ جریدے نے کاتسویو کاوائی کی اہلیہ پر الزام لگایا تھا کہ انہوں نے رواں سال ایوانِ بالا کی اپنی کامیاب انتخابی مہم میں انتخابی قانون کی خلاف ورزی کی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن