• news

جنوبی کوریا، ہیلی کاپٹر سمندر میں گر کر تباہ، 7 مسافر لاپتہ

سیئول (اے پی پی) جنوبی کوریا کا ایک ہیلی کاپڑ سمندر میں گر کر تباہ ہو گیا جبکہ ہیلی کاپٹر کے پائلٹ اور ایک مریض سمیت 7 مسافر لاپتہ ہوگئے۔ فائر بریگیڈ ڈیپارٹمنٹ کا ہیلی کاپٹر جو ایک مریض کو سیئول کے ایک ہسپتال لے جا رہا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن