• news

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا اپنی مستقل رہائش گاہ پام بیچ منتقل کرنے کا اعلان

واشنگٹن(اے پی پی) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنی مستقل رہائش گاہ کو نیویارک سے فلوریڈا کے شہر پام بیچ منتقل کرنے کا اعلان کرتے ہوئے دعوی کیا کہ ان کے اپنے شہر میں ان کے ساتھ بہت بُرا سلوک کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن