مختصر عدالتی خبریں
لاہور(وقائع نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے سیکرٹری آبپاشی پنجاب کے خلاف عبیداللہ انور کی توہین عدالت کی درخواست پر جواب طلب کر لیا۔ر ہائیکورٹ نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی لاہور کے چیف ایگزیکٹو آفیسر کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر سی ای او کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیا۔