صحت مند جسم صحت مند د ما غ کا ضا من ہے:اسسٹنٹ کمشنر شیخوپورہ
شیخوپورہ (نمائندہ خصوصی) محکمہ بہبو د آ با دی شیخوپورہ کی جا نب سے مثبت اور صحت مندا نہ سر گر میو ں کے موا قع فر اہم کر نا نو جوا ن نسل کی ذ ہنی صلاحتوں کو پختہ کر نے کیسا تھ سا تھ ضلع میں کھیلوں کے فر وغ کیلئے ایک عمدہ کا وش ہے ۔ یہ با ت اسسٹنٹ کمشنر شبیر حسین بٹ نے محکمہ بہبو د آ با دی کے زیر اہتمام کمپنی باغ میں ہو نے وا لے کبڈی میچ کی ٹیموں کشمیر گرین اور کشمیر وائٹ کے کھلا ڑیو ں اور دیگر شر کا ء سے خطا ب کر تے ہو ئے کہی۔اس مو قع پر ڈ سٹر کٹ پا پو لیشن ویلفیئر آ فیسرعابد علی ، ڈ پٹی ڈ سٹر کٹ پا پو لیشن ویلفیئر آ فیسرعاصم نواز چیمہ اور سلیم سلطان کے علا وہ معرو ف سما جی شخصیا ت کیساتھ سا تھ لو گو ں کی کثیر تعداد مو جو د تھی۔اسسٹنٹ کمشنر نے کہا کہ صحت مند جسم صحت مند د ما غ کا ضا من ہے۔انہو ں نے کہا کہ محکمہ بہبو د آ با دی شیخوپورہ کی جا نب سے ضلع میںایسی مثبت سر گر میوں کو پروا ن چڑ ھا نا ایک قا بل ستا ئش امر ہے ۔اس مو قع پر ڈ سٹر کٹ پا پو لیشن ویلفیئر آ فیسرعابد علی ورڈ پٹی ڈ سٹر کٹ پا پو لیشن ویلفیئر آ فیسر عاصم نواز چیمہ نے خطا ب کر تے ہوئے کہا کہ معا شر ے کے تما م مکا تب فکر ،علماء کرام، اسا تذہ ، سیاسی و سما جی رہنما ،این جی اوز اور مجمو عی معا شر ے کے افراد بڑ ھتی ہو ئی آ با دی او ر اس سے پیدا ہو نے والے مسا ئل کے با رے آگا ہی عام کرنے میں محکمہ بہبود آبادی کیسا تھ بھر پو ر تعا ون کر ۔