کرپشن پر زمبابوے کے سابق وزیر ٹرانسپورٹ جورام گمبو گرفتار
ہرارے (سہنوا) زمبابوے کے اینٹی کرپشن کمشن کے حکام نے چھاپہ مار کر کرپشن کے الزام پر سابق وزیر ٹرانسپورٹ اور انفراسٹرکچرل ڈویلپمنٹ جو رام گمبوکوگرفتارکر لیا۔ ترجمان کے مطابق سابق وزیر سے ایئر زمبابوے کیلئے طیاروں کی خریداری سمیت دیگر الزامات پر پوچھ گچھ شروع کر دی گئی۔