مریم نواز سیاسی سرگرمیاں جاری رکھ سکتی ہیں مچلکے اور7کروڑ زرضمانت آج جمع کرائیں گے: وکیل
لاہور (وقائع نگار خصوصی) وکیل مریم نواز نے کہا ہے کہ مریم نواز سیاسی سرگرمی جاری رکھ سکتی ہیں۔ مریم نوازکی ضمانت مکمل میرٹ پر ہوئی ہے۔ ضمانتی مچلکے اور زرضمانت کے7کروڑ روپے بھی آج جمع کرائے جائیں گے۔