• news

دسواں فیفا بیچ سوکر ورلڈ کپ 21 نومبر سے شروع ہوگا

لاہور(سپورٹس ڈیسک)دسواں بیچ سوکر ورلڈ کپ 2019ء میگا ایونٹ 21 نومبر سے پیراگوئے میں شروع ہوگا۔ فٹ بال کی عالمی تنظیم فیفا کے مطابق ٹورنامنٹ میں دنیا بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لئے پنجہ آزمائی کرینگی۔

ای پیپر-دی نیشن