• news

افغانستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان پہلا ون ڈے کرکٹ میچ پرسوں کھیلا جائے گا

لاہور(سپورٹس ڈیسک) افغانستان اور ویسٹ انڈیز کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ پرسوں بدھ کو لکھنئو میں کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن