• news

اسلام آباد میں تیز ہوائوں کے ساتھ بارش، آزادی مارچ کے شرکاء کو مشکلات، عارضی خیمے اکھڑ گئے

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) اسلام آباد میں تیز ہوائوں اور گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ بارش کے باعث آزادی مارچ کے شرکاء کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ تیز ہوائوں سے شرکاء کے عارضی خیمے اکھڑ گئے ۔

ای پیپر-دی نیشن