سٹیج ڈرامہ’’جان دے ٹوٹے‘‘آج سے شروع
لاہور(کلچرل رپورٹر)اداکارہ آفرین پری کا نیاسٹیج ڈرامہ’’جان دے ٹوٹے‘‘آج سے شالیمار تھیٹرمیں شروع ہوگا ۔ ڈرامے کی دیگرکاسٹ میںسنہری خان،زویا چودھری،آشاجان،مہک علی،مختارچن چاند برال،اسد مکھڑا،شجرعباس،عقیل حیدر،کاشف چن، شامل ہیں۔ ڈرامے کے پروڈیوسر ملک طارق اور رائٹروڈائریکٹر ڈاکٹر اجمل ملک ہیں۔