• news

قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کا ساتواں مرحلہ کل سے مختلف شہروں میں شروع ہوگا

لاہور(نمائندہ سپورٹس )قائداعظم ٹرافی فرسٹ الیون کے ساتویں مرحلے کا آغاز کل سے مختلف شہروں میں ہوگا ۔ سنٹرل پنجاب اور بلوچستان کی ٹیمیں لاہور ‘ سندھ اور ناردرن کی ٹیموں کے درمیان میچ کراچی میں جبکہ خیبرپی کے اور سدرن پنجاب کی ٹیمیں ایبٹ آباد میں آمنے سامنے ہونگی۔

ای پیپر-دی نیشن