• news

کیا نگرانی بڑھا دی‘ حکومت اسرائیل کی جاسوس کمپنی سے تعلقات منظر عام پر لائے صحافیوں‘ وکلائ‘ دانشوروں کا مودی کو کھلا خط

نئی دہلی (نوائے وقت رپورٹ) بھارت میں 19 شہریوں کے گروپ نے مودی حکومت کو کھلا خط لکھ دیا جس میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ بھارتی حکومت اسرائیل کی جاسوس کمپنی سے تعلقات منظر عام پر لائے اور بتائے کہ کیا اس نے ہماری نگرانی بڑھا دی ہے۔ خط لکھنے والوں میں صحافی‘ وکلائ‘ دانشور اور سماجی کارکن شامل ہیں۔ واٹس ایپ کمپنی نے گزشتہ ہفتے اسرائیلی گروپ این ایس او پر مقدمہ کیا ہے۔ اسرائیلی گروپ پر 1400 صارفین کے موبائل فون کی جاسوسی میں کلائنٹس کی مدد کا الزام ہے۔

ای پیپر-دی نیشن