• news

جھنگ: 15 سالہ لڑکی سے اغوا کے بعد زیادتی

جھنگ (نامہ نگار) چار افراد نے پندرہ سالہ لڑکی کو اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ موضع کوٹلی باقر شاہ کی رہائشی نے تھانہ کوٹ شاکر پولیس کو درخواست میں بتایا علی شاہ وغیرہ چار افراد نے اسکی پندرہ سالہ بیٹی کو اغواء کر لیا اور بعدازاں علی شاہ نے اس کے ساتھ زبردستی زیادتی کی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن