تبسم اسحاق ڈار کی اکائونٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ پھرموخر ‘20 نومبر کو سنایا جائے گا
اسلام آباد (نامہ نگار)اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تبسم اسحاق ڈار کی اکائونٹس سے رقوم نکلوانے کی درخواست پر فیصلہ ایک بار پھرموخر کرتے ہوئے فیصلہ سنانے کی 20 نومبر کی نئی تاریخ مقرر کر دی۔ یاد رہے کہ اثاثہ جات کیس میں اسحاق ڈار کی جائیداد قرقی کے خلاف درخواست مسترد ہو چکی ہے ،نیب کو اسحاق ڈار کی جائیداد قرقی کی اجازت مل چکی ہے۔