• news

پنجاب اسمبلی کا اجلاس پیر کو طلب

لاہور (خصوصی نامہ نگار) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے پنجاب اسمبلی کا 16واں اجلاس 18نومبر سہ پہر تین بجے طلب کر لیا۔ ترجمان کے مطابق اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس سلسلہ میں گزٹ نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن