برکس ممالک کا سالانہ اجلاس برازیل میں جاری
برازیلیہ ( نیٹ نیوز)ابھرتی معیشتوں کے گروب برکس کا سالانہ اجلاس برازیل میں جاری ہے۔ چین، روس، بھارت، برازیل اور جنوبی افریقہ کے رہنما اجلاس میں شریک ہیں۔ اجلاس کے دوران ان ممالک کے رہنماؤں نے سیاسی ’پروٹیکشن ازم‘ کے عالمی معیشت پر خطرناک اثرات سے خبردار کرتے ہوئے باہمی تجارت کو مزید فروغ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔