• news

نیویارک: پاکستانی سائنسدان کو بائیومیڈیکل ڈیٹا کی سٹینڈرائزیشن پر عالمی اختراعاتی ایوارڈ دیا گیا

نیویارک(نیٹ نیوز) امریکہ میں مقیم پاکستانی ماہر کو انسٹی ٹیوٹ آف الیکٹریکل اینڈ الیکٹرانکس انجینئر (آئی ای ای ای) کی جانب سے اس سال کا اختراعاتی (انوویشن) ایوارڈ دے دیا گیا۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے سید احمد چن بخاری، لیزلے ایچ اینڈ ولیم ایل کولنز کالج آف پروفیشنل سٹڈیز میں نائب پروفیسر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن