کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
دائیں اور بائیں سے گروہ کے گروہ o کیا ان میں سے ہر ایک کی توقع یہ ہے کہ وہ نعمتوں والی جنت میں داخل کیا جائے گا؟ o( ایسا) ہرگز نہ ہو گا۔ ہم نے انہیں اس (چیز) سے پیدا کیا ہے جسے وہ جانتے ہیں o پس مجھے قسم ہے مشرقوں اور مغربوں کے رب کی( کہ) ہم یقیناً قادر ہیںo
سورۃ المعارج (آیت :37 تا 40)