• news

بغیر دستاویزات ایران داخل ہونے پر 117افراد گرفتار، پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا گیا

نوکنڈی (آن لائن) ایران میں غیرقانونی طور پر داخل ہونے والے 117پاکستانی باشندے گرفتار، یہ افراد بغیر دستاویزات کے ایران میں داخل ہوئے تھے جبکہ گرفتار پاکستانی باشندوں کو ایرانی حکام نے پاک سرحد پر پاکستانی حکام کے حوالے کر دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن