• news

خیبرپی کے کے9اضلاع میں 5 روزہ انسداد پولیو مہم کا آغاز آج سے ہو گا

پشاور(آئی این پی) صوبہ خیبرپی کے کے9اضلاع میں پانچ روزہ خصوصی انسداد پولیو مہم کا آغاز 18نومبر سے ہو رہا ہے۔ مہم کا فیصلہ تورغراور شانگلہ سے سامنے آنے والے پولیو کیسز کو مدنظر رکھ کر کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن