لبنان میں وزارت عظمیٰ کے طاقتور امیدوار محمد صفدری دستبردار
بیروت (اے پی پی) لبنان کے سابق وزیر خزانہ اور وزیراعظم کے عہدے کے لیے ایک اہم امیدوار محمد صفدی نے دستبرداری کا اعلان کر دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ میں دیکھ رہا ہوں کہ تمام جماعتوں کی حمایت سے ہم خیال کابینہ تشکیل دینا بہت مشکل ہوگا۔