• news

بنارس کی ہندو یونیورسٹی میں مسلمان پروفیسر کی تعیناتی کیخلاف پھر احتجاج

بنارس (نوائے وقت رپورٹ) مسلم مخالف جذبات بھارت کے تعلیمی اداروں میں بھی سرایت کر گئے۔ بنارس کی ہندو یونیورسٹی میں مسلمان پروفیسر کی تعیناتی کے خلاف بھی احتجاج کیا گیا۔ مودی کی حامی طلبہ تنظیم نے احتجاج میں کہا کہ مسلمان پروفیسر سنسکرت نہیں پڑھا سکتا۔ مسلمان پروفیسر کی تعیناتی قبول نہیں۔

ای پیپر-دی نیشن