• news

جوبائیڈن بہت سست، پاگل کتے سے کہیں بہتر ہیں: ٹرمپ کا ایک اور وار

واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اپنے سیاسی حریف جوبائیڈن پر وار کرتے ہوئے انہیں پاگل کتے سے تشبیہ دے دی۔ 2020 میں امریکی صدارتی انتخابات کی تاریخ قریب آتے ہی سیاسی تنقید بھی زور پکڑتی جارہی ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کے بڑے حریف جوبائیڈن ہیں جو الیکشن میں ڈیموکریٹ پارٹی کے مضبوط امیدوار تصور کیے جاتے ہیں۔ ٹرمپ نے بظاہر تو جوبائیڈن کا دفاع کیا لیکن حقیقت میں ان پر گہری چوٹ کرتے ہوئے کہا کہ جوبائیڈن شاید بہت زیادہ سست ہیں لیکن وہ پاگل کتے سے کہیں بہتر ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن