• news

عماد علی جونیئر ورلڈ سکریبل چیمپئن بن گئے، دوسری، تیسری پوزیشن بھی پاکستان کے نام

لندن (نوائے وقت رپورٹ) پاکستان نے سکریبل کی دنیا میں پھر اپنا سکہ جما لیا، سید عماد علی نے انگلینڈ میں جونیئر ورلڈ سکریبل چیمپئن شپ جیت لی، صرف 13برس کی عمر میں سید عماد علی سکریبل کے کم عمر ترین چیمپئن بن گئے۔ پہلی تینوں ٹاپ پوزیشن بھی پاکستان کے حصے میں آئیں۔

ای پیپر-دی نیشن