• news

انقرہ میں کشمیر کانفرنس 25 ممالک کے پارلیمانی وفود کی شرکت

انقرہ (نوائے وقت رپورٹ) عالمی کشمیر کانفرنس انقرہ میں 25 ممالک کے پارلیمانی وفود نے شرکت کی۔ ترک چیف جسٹس نے کہا کہ پاکستان بھارت دفاعی حساسیت مسئلہ کشمیر پر دنیا کو متوجہ کر رہی ہے۔ معاشرے کو جنگوں کو ہوا دینے والی طاقتوں کے نظام سے الگ ہونا ہوگا۔ ترک ڈپٹی سپیکر نے کہا کہ مسئلہ کشمیر نے واضح کر دیا، عالمی نظام انصاف سخت جانبدار ہے۔

ای پیپر-دی نیشن