• news

منی لانڈرنگ کیس، نیب نے مناہل مجید کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا کر دی

اسلام آباد(نا مہ نگار) احتساب عدالت نے جعلی اکاؤنٹس کے ٹھٹھہ واٹر سپلائی ریفرنس کی سماعت کے دوران نیب نے مناہل مجید کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا کر دی۔ انور مجید کی بہو مناہل مجید کی عدالت سے مسلسل غیر حاضری پر نیب نے مناہل مجید کو اشتہاری قرار دینے کی استدعا کر دی۔ نیب پراسیکیوٹر نے کہاکہ مناہل مجید کبھی بھی اس عدالت کے سامنے پیش نہیں ہوئیں۔

ای پیپر-دی نیشن