• news

سمبڑیال: بنک کے سکیورٹی گارڈ نے دوران ڈیوٹی گولی مار کر خودکشی کر لی

سمبڑیال‘ سیالکوٹ (نمائندہ خصوصی + نامہ نگار + نمائندہ نوائے وقت) نیشنل بینک کے سکیورٹی گارڈ نے دوران ڈیوٹی خود کو سر میں گولی مار کر خودکشی کر لی۔ تفصیلات کے مطابق سمبڑیال میں نیشنل بینک کی برانچ میں نارووال کا رہائشی 20 سالہ وسیم سیکیورٹی گارڈ کی ڈیوٹی سرانجام دیتا تھا۔

ای پیپر-دی نیشن