پیپلز پارٹی کا عمران خان سے وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا مطالبہ
اسلام آباد(نمائندہ خصوصی)فارن فنڈنگ کیس میں پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سربراہ عمران خان سے وزارت عظمیٰ چھوڑنے کا مطالبہ سابق چیئرمین سینٹ، سیکرٹری جنرل پیپلز پارٹی نیر بخاری نے جمعہ کو مطالبہ کیاکہ جب تک فارن فنڈنگ کیس کا فیصلہ نہیں ہو جاتا عمران خان وزارت عظمی چھوڑیں وزیر اعظم کے کے خلاف سنگین بدعنوانی کا مقدمہ زیر سماعت ہے۔