تعلیمی اداروں کے گردمنشیات فروشی کیخلاف کریک ڈاوون،2ماہ میں748ملزم گرفتار
لاہور (نامہ نگار)وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی ہدایت پر لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان جاری رکھے ہوئے ہے۔ لاہور پولیس نے جاری کریک ڈان کے 2ماہ کے دوران تعلیمی اداروں کے گردو نواح میں منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے748ملزمان کو گرفتار کرکے شہر کے مختلف پولیس سٹیشنز میں 724 مقدمات درج کئے گئے۔ لاہور پولیس آپریشنز ونگ نے تعلیمی اداروں کے اطراف میں منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈان جاری رکھے ہوئے ہیں۔