کینسرمیں مبتلاوزیراعظم کے معاون خصوصی نعیم الحق سے عام ملاقاتوں پرپابندی لگادی گئی
اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹرسے) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر رہنماء اور وزیر اعظم کے خصوصی معاون نعیم الحق جو ان دنوں کینسر کے عارضہ کے باعث شدید علیل ہیں وہ منسٹرز کالونی میں اپنی رہائشگاہ پر موجود ہیں جہاں ان سے عام ملاقاتوں پر پابندی لگائی گئی ہے ۔