• news

قائد اعظم ٹرافی سیکنڈ الیون : طیب ‘مختار کی سنچریاں

لاہور(سپورٹس رپورٹر+نمائندہ سپورٹس) قائداعظم ٹرافی سیکنڈ الیون ٹورنامنٹ کے فائنل میچ کے پہلے روزسدرن پنجاب ٹیم نے طیب طاہر اور مختار احمد کی سنچریوں کی بدولت 5 وکٹوں پر 369 رنز بنائے، طیب طاہر نے ناقابل شکست 107 جبکہ مختار 103 رنز کی اننگز کھیلی۔ جواب میں خیبرپی کے نے پہلی اننگز میں بغیر کسی نقصان کے 27 رنزبنالیے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن