• news

روس بھارت کو 2025 ء تک ایس 400 میزائل سسٹم فراہم کرے گا

ماسکو (اے پی پی) روس بھارت کو 2015ء تک 5 ایس 400 میزائل سسٹم فراہم کرے گا۔ روسو بورون ایکسپورٹ کے ڈائریکٹر جنرل الیگزینڈر میکھیو کے مطابق روس اور بھارت نے 2018ء میں 5 ارب ڈالر کے 5 ایس 400- میرائل سسٹم مہیا کرنے کے معاہدے پر دستخط کئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن