• news

سپریم کورٹ فیصلہ کے بعد قانونی ٹیم کی و زیر اعظم عمران خان سے ملاقات

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) سیریم کورٹ کے فیصلہ کے بعد حکومت کی قانونی ٹیم نے و زیر اعظم عمران خان سے ملاقات کی اور عدالتی کارروائی سے متعلق بریفنگ دی۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے ملاقات کرنے والوں میں اٹارنی جنرل انور منصور بھی شریک تھے ۔ عمران خان کو عدالتی فیصلہ سے متعلق بریفنگ دی گئی۔اس موقع پر متعدد وزراء بھی موجود تھے ۔

ای پیپر-دی نیشن