• news

عدالتی فیصلے کا جائزہ لیکر ضروری قانون سازی کی جائیگی: سپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق پارلیمنٹ ذمہ داری پوری کرے گی۔ تقرری اور توسیع سے متعلق عدالتی فیصلے کا جائزہ لیں گے۔ آرمی چیف کی تقرری سے متعلق ضروری قانون سازی کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن