• news

مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11 دسمبر کو طلب مردم شماری کے نتائج کی منظوری دی جائیگی

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی)وزیراعظم عمران خان نے مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس 11 دسمبر کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں 10 نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جائے گا، 3 سال بعد مردم شماری کے حتمی نتائج کا نوٹیفکیشن جاری کرنے کی منظوری دی جائے گی۔ مردم شماری 2017 میں کی گئی تھی۔ایجنڈے میں مشترکہ مفادات کونسل 2 اجلاسوں کے فیصلوں پر عمل درآمد کا جائزہ لے گی، ایجنڈا سی سی آئی کی سال 2016۔17 کی رپورٹ پیش کی جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن