• news

انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں16دسمبر تک توسیع

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) ایف بی آر نے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کرانے کی تاریخ میں16دسمبر تک توسیع کردی،یہ گوشوارے داخل کرنے میں تیسری توسیع ہے۔
ٹیکس گوشوارے

ای پیپر-دی نیشن