• news

شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو دل کی تکلیف پنجاب کارڈیالوجی داخل

لاہور (نیٹ نیوز) مسلم لیگ ن کے صدر میاں محمد شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو دل کی تکلیف کے باعث ہسپتال داخل کرا دیا گیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق شہباز شریف کی اہلیہ تہمینہ درانی کو پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں داخل کرایا گیا ہے۔ جہاں ان کے ابتدائی ٹیسٹ کئے جا رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن