بائو رحمت علی انتقال کر گئے
بدوملہی (نامہ نگار) تحریک منہاج القرآن بدوملہی کے ناظم نشرواشاعت اور بدوملہی پریس کلب کے نائب صدر ذیشان طاہر کے والد اور گورنمنٹ اسلامیہ ڈگری کالج بدوملہی کے سابق سپریٹنڈ نٹ بائو نعمت علی کے بڑے بھائی آرمی کے ریٹائرڈآفیسر بائو رحمت علی انتقال کر گئے۔ ان کی نماز جنازہ چلڈرن پارک بدوملہی میں ادا کی گئی۔